جمعرات , 17 اکتوبر 2019
Home / اردو ادب / حلقہ ارباب ذوق چیچہ وطنی کے زیر اہتمام محفل مسالمہ
10 muharram ul haram 2019 mehfil

حلقہ ارباب ذوق چیچہ وطنی کے زیر اہتمام محفل مسالمہ

چیچہ وطنی (سلمان بشیر سے) حلقہ ارباب ذوق چیچہ وطنی کے زیر اہتمام محرم الحرام کی مناسبت سے محفل مسالمہ گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول میں منعقد ہوئی، تقریب کی صدارت معروف شاعر اکرام الحق سرشار نے کی، جبکہ ملک بشیر احمد، عابد شہزاد، جمیل احمد انصاری، محمد اشرف زاہد، مقصود احمد سندھو، ارشد فاروق بٹ اور سلمان بشیر نے امام عالی مقام حضرت امام حسین کی بارگارہ میں سلام و عقیدت کے پھول نچھاور کیے.

واضح رہے کہ شہر کی ادبی تنظیم حلقہ ارباب ذوق کا ہفتہ وار اجلاس ہر اتوار کو شام 5 بجے گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول چیچہ وطنی میں منعقد ہوتا ہے. جس میں گردونواح سے شعرا اور ادبا شرکت کرتے ہیں.

halqa arbab e zauq chichawatni

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے