Home / آس پاس / چیچہ وطنی : مجلس احرار اسلام کے زیراہتمام جامع مسجد میں پرچم کشائی
14 august 2019 wallpaper

چیچہ وطنی : مجلس احرار اسلام کے زیراہتمام جامع مسجد میں پرچم کشائی

چیچہ وطنی : مجلس احرار اسلام کے زیر اہتمام جامع مسجد بلاک نمبر 12 میں پرچم کشائی کی گئی۔ اس موقع پر عبداللطیف خالد چیمہ۔ شیخ عبدالغنی۔ یوسف جمال ٹکا صدر مرکزی انجمن تاجران۔ حافظ حبیب اللہ چیمہ سیکرٹری نشرواشاعت پنجاب جمیعت علمائے اسلام۔ حق نواز درانی رہنماء جماعت اسلامی۔ حافظ محمد معاویہ جنزل سیکرٹری ۔ محمد حارث دانش صدر جامع مسجد بازار۔ محمد اکمل پاشا اسسٹنٹ ڈائریکٹر سماج نیوز نیٹ ورک۔ صہیب شہزاد چیمہ۔ محمد سلیم شاہ محمد صفدر۔ رانا محمد تنویر سمیت شہریوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔

جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فرائض حکیم محمد قاسم نے ادا کئے۔ مولانا محمد منظور نے ملک کی سلامتی کے لئے دعا کروائی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے