ہمارے بارے میں

sahiwal news logo

ساہیوال نیوز ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے ڈویژن ساہیوال کی خبروں کی سب سے بڑی اردو ویب سائٹ ہے. دو ہزار اٹھارہ میں لانچ ہونے کے بعد ساہیوال نیوز ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے نے پاکستانی نیوز ویب سائٹوں میں اپنا ایک منفرد مقام بنا لیا ہے۔

ساہیوال نیوز ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ کالمز، فیچرز، تجزیے اور ساہیوال کی تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں۔