Home / آس پاس / نیوز چینلز کی نشریات بند کرنا قابل مذمت ہے، چودھری طفیل جٹ
xmna ch tufail jutt chichawatni

نیوز چینلز کی نشریات بند کرنا قابل مذمت ہے، چودھری طفیل جٹ

چیچہ وطنی ( نوید رضوان سے ) سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری چودھری طفیل جٹ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے نیوز چینلز کی بندش آزادی اظہار رائے دبانے کی کوشش ہے جس کی ہم شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں اورمطالبہ کرتے ہیں کہ اب تک نیوز اور دیگر بندش کا شکار نیوز چینلز کی نشریات فوری بحال کی جائیں اور میڈیا کو آزادی سے کام کرنے دیا جائے.

یہ بھی پڑھئے : مرکزی انجمن تاجران کی جانب سے 13 جولائی کو شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے