Home / آس پاس / چیچہ وطنی : انجمن تاجران کے وفد کی اسسٹنٹ کمشنر قاسم محبوب سے ملاقات
chichawatni news

چیچہ وطنی : انجمن تاجران کے وفد کی اسسٹنٹ کمشنر قاسم محبوب سے ملاقات

ساہیوال نیوز : اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر چیچہ وطنی راجہ محمد قاسم محبوب جنجوعہ کی زیر صدارت اور صدر مرکزی انجمن تاجران چیچہ وطنی یوسف جمال ٹکا کی سربراہی میں شھر بھر سے تاجران کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں آنے والے اتوار تک رضاکارانہ طور پر تجاوزات ختم کرنے پر اتفاق ہوا، بصورت دیگر آئندہ پیر سے بلدیہ چیچہ وطنی اپنا قانونی کردار ادا کرے گی۔

واضح رہے کہ شہر چیچہ وطنی میں تجاوزات کا مسئلہ گھمبیر شکل اختیار کر گیا ہے اور اصلاح احوال کی تمام کوششیں ناکام دکھائی دیتی ہیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے