چیچہ وطنی : مرکزی انجمن تاجران کی جانب سے 29 اور 30 اکتوبر کو ہرتال نہ کرنے کا فیصلہ

چیچہ وطنی : مرکزی انجمن تاجران کی جانب سے 29 اور 30 اکتوبر کو ہرتال نہ کرنے کا فیصلہ

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز – 28 اکتوبر 2019 – نمائندہ انجمن تاجران سے) السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، مرکزی انجمن تاجران چیچہ وطنی کی ذیلی تنظیموں اور چیچہ وطنی کے تمام بازاروں کے صدور، سبز منڈی اور غلہ منڈی کے صدور سے مشاورت کے بعد موجودہ کاروباری حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے چیچہ وطنی شہر میں 29 اور 30 اکتوبر کو ہڑتال نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

لہذا چیچہ وطنی میں تمام کاروباری مراکز کھلے رہیں گے۔
یوسف جمال ٹکا صدر مرکزی انجمن تاجران
03004292362
آصف سعید چوہدری جنرل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران
03006911676

Avatar

Muhammad Saeed

https://www.sahiwalnews.com.pk

I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Email: admin@sahiwalnews.com.pk

متعلقہ عنوانات

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے