Home / خبریں / عارفوالا : ناجائزتعلقات کا شاخسانہ، ایک نوجوان قتل ایک زخمی
arif wala news

عارفوالا : ناجائزتعلقات کا شاخسانہ، ایک نوجوان قتل ایک زخمی

عارفوالا نیوز : ناجائز تعلقات کا شاخسانہ ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک جبکہ اسکا بھائی شدید زخمی ہو گیا، فائرنگ کا واقعہ چک 59 ای بی روڈ پر پیش آیا.
ہلاک ہونے والوں میں 25 سالہ عمران ولد دلدار اور اسکا زخمی بھائی محمد عدنان شامل ہیں، جاں بحق ہونے والے کی لاش اور زخمی نوجوان کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق مقتول عمران کے محمد علی نامی شخص کی شادی شدہ بیٹی ( ب ) کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے جسکا انہیں رنج تھا، دونوں فریقین کا تعلق نواحی گاؤں 59 ای بی سے ہے، پولیس تھانہ سٹی مصروف تفتیش ہے ۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے