Home / آس پاس / عارف والا : 4 سالہ بیٹا اپنے ہی والد کی ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ کر جاں بحق

عارف والا : 4 سالہ بیٹا اپنے ہی والد کی ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ کر جاں بحق

عارف والا : نواحی گاؤں 49 ای بی میں 4 سالہ بیٹا اپنے ہی والد کی ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آکر جاں بحق ۔

تفصیلات کے مطابق عمران ولد شکور نامی کسان اپنی مکئی سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی کو ریورس کر رہا تھا کہ پیچھے اس کا 4 سالہ بیٹا کھیلتے ہوئے اس کے نیچے آنے سے کچلا گیا، جس کےنتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے