Home / خبریں / عارفوالا : بینکوں کے اردگرد جیب کترے سرگرم، شہری لٹنے لگے
arif wala news

عارفوالا : بینکوں کے اردگرد جیب کترے سرگرم، شہری لٹنے لگے

عارف والا (محمد کاشف عباد سے ) پنجاب بینک عارف والا کے ارد گرد نوسر باز اور جیب تراش منڈلانے لگے، شہری ہوشیار باش، تفصیلات کے مطابق چک نمبر 153 ایس پی کا رہائشی 60 سالہ سید محمد ولد عمر دین پنجاب بینک سے 70000 کی رقم لے کر نکلا تو بینک کے باہر نامعلوم جیب تراش نے اس کی جیب کا صفایا کر دیا.

کچھ روز قبل بھی گلشن اقبال کا رہائشی چوہدری غلام سرور بینک سے اپنی پینشن کے 47000 لے نکلا تو دو نوسر بازوں نے اس سے رقم ہتھیا لی

بینکوں سے رقم کا لین دین کرنے والے تمام افراد محتاط رہیں اور اپنے آس پاس موجود مشکوک افراد کی اطلاع فوری مقامی پولیس کو کریں، ایس ایچ او سٹی رائے خضر حیات.

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے