Home / خبریں / عارف والا : 17 سالہ لڑکی سے دو اوباشوں کی زیادتی، پولیس کے چھاپے
arifwala news urdu

عارف والا : 17 سالہ لڑکی سے دو اوباشوں کی زیادتی، پولیس کے چھاپے

عارف والا : (محمد کاشف عباد سے) 17 سالہ لڑکی سے دو اوباشوں کا ریپ، میڈیکل جاری، پولیس کے چھاپے ، تفصیلات کے مطابق موہلہ کالونی کے رہائشی ( ا ) کی بیٹی ( ح) گلی میں جا رہی تھی کہ دو اوباش مبشر اور محسن وغیرہ اس کو زبردستی اپنے گھر لے گئے اور اس سے زبردستی زیادتی کر ڈالی.

متاثرہ لڑکی کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال سے میڈیکل جاری کر دیا گیا، پولیس تھانہ سٹی کے ملزمان کی تلاش میں چھاپے جاری ہیں، ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے مطابق سزا دی جائے گی، ایس ایچ او سٹی رائے خضر حیات

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے