Home / آس پاس / عارفوالا : دو پٹرول پمپس سیل، سرکاری رقبہ واگزار
arifwala

عارفوالا : دو پٹرول پمپس سیل، سرکاری رقبہ واگزار

ساہیوال نیوز : محمد نگر عارف والا میں تین محکموں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دو پٹرول پمپس سیل کردیئے اور کروڑوں روپے مالیت کی محکمہ شاہرات کی اراضی واگزار کرالی.

تفصیلات کے مطابق محمد نگر ، عارف والا کے بورے والا چوک میں محکمہ انسداد رشوت ستانی پاک پتن ڈپٹی ڈائریکٹر (اسٹیبلشمنٹ) رانا فواد احمد نے اعلیٰ افسران کی ہدایت پر محکمہ ریونیو، محکمہ ہائی وے اور سول ڈیفنس کے افسران کے ہمراہ ہائی وے کی کروڑوں روپے کی اراضی پر قائم دو پٹرول پمپس سیل کردیئے اور اور سرکاری رقبہ واگزار کرالیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے