Home / آس پاس / عارف والا : شادی والا گھر ماتم کدے میں تبدیل
arifwala police news

عارف والا : شادی والا گھر ماتم کدے میں تبدیل

عارف والا : محمد اشفاق آج عید کی صبح ڈیوٹی پر جاتے ہوئے روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہوگئے۔ ان کی نماز جناہ 5.30 پر ان کے گاؤں71 ای بی میں ادا کی گئی۔

نوجوان کانسٹیبل اشفاق کی عمر 27 سال اور اس کی 14 اگست کے روز شادی تھی۔ نماز جنازہ میں ایس پی انویسٹیگیشن پاکپتن سلیم احمد وڑائچ، ڈی ایس پی غلام محمد سمیت پولیس کے افسران، اہلکاران اور اہل دیہہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے