Kashif Saleem

Kashif Saleem

https://sahiwalnews.com.pk

Kashif Saleem is a reporter for Sahiwal News. He is an educationist and has also worked as a columnist for The News. He covers education and features for Sahiwal News. Email : kashifsaleem@sahiwalnews.com.pk Phone: +923336908479

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چیچہ وطنی میں ڈائیلسز کرانے والے

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز – 23 نومبر 2019 – طارق عباسی) تحصیل چیچہ وطنی ہاسپٹل میں ڈائیلسز کروانے والے مریض خوار، ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے زکوٰۃ فارم جمع کرنے کے باوجود ہسپتال میں ہر مریض ایک دفعہ ڈائیلسز کروانے کے 1400 روپے دے رہا ہے. ایک مہینے میں غریب مریضوں کو 8 دفعہ ڈائیلسز […]مزید پڑھیے

ساہیوال میڈیکل کالج میں محفل میلاد کا انعقاد

ساہیوال (ساہیوال نیوز – 22 نومبر 2019 – عقیل اشفاق) حضور کی تمام زندگی رہتی دنیا تک انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے جنہوں نے ہر شعبہ زندگی کے لئے رہنما اصول مرتب کر دیئے، جن پر عمل کر کے دنیا کو امن اور آتشی کا گہوارہ بنایا جا سکتا ہے – حضور کی آمد […]مزید پڑھیے

کمشنر ساہیوال کی زیر صدارت اجلاس، ڈویژن میں جاری ترقیاتی

ساہیوال (ساہیوال نیوز – 22 نومبر 2019 – عقیل اشفاق) کمشنر ساہیوال ڈویژن ندیم الرحمن نے کہا ہے کہ بے گھر افراد کو رہائش مہیا کرنے کے لئے ساہیوال میں بھی ایک پناہ گاہ تعمیر کی جائے گی جس کے لئے جوگی چوک میں واگزار کرائی گئی 4 کنال قیمتی اراضی مختص کر دی گئی […]مزید پڑھیے

چیچہ وطنی لنڈا بازار میں مشکوک افغانیوں کی آمد

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز -21 نومبر 2019 – سہیل حبیب مغل ) لنڈے بازار چیچہ وطنی میں ساہیوال سے افغان شہریوں کی آمد ، مشکوک افراد لنڈے کے کپڑے کا کام کر رہے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے انکی شناخت ضروری ہے، مقامی پولیس ، سپیشل برانچ اور سی ٹی ڈی آفیسرز سے […]مزید پڑھیے

چیچہ وطنی : ڈکیتی کر کے فرار ہوتے ڈاکو تعاقب

چیچہ و طنی (ساہیوال نیوز- 18 نومبر 2019 – ظفر اقبال انصاری) تھانہ سٹی چیچہ وطنی کی حدود میں دوموٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سوار راہگیر سے موبائل چھینا اور فرار ہو گئے۔ تعاقب کرنے پر ایک ڈاکو سکنہ 17 گیارہ ایل پکڑا گیا جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ گرفتار […]مزید پڑھیے

پولیس تھانہ غلہ منڈی ساہیوال نے بین لصوبائی ڈکیت گینگ

ساھیوال(ساہیوال نیوز – 18 نومبر 2019 – سٹی پریس کلب ساہیوال) پی ایس غلہ منڈی پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کاروائی کرتے ھوئے بین الاصوبائی ڈکیت گینگ کے سربراہ عمر سمیت گینگ کے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ھونے والی کاروائی کے نتیجے میں […]مزید پڑھیے

چیف ایڈیٹر ساہیوال نیوز کے گھر کے باہر مسلح افراد

ساہیوال (ساہیوال نیوز – 18 نومبر 2019 – مرزا ظفر) گزشتہ رات 9 بجے کے قریب ساہیوال نیوز کے چیف ایڈیٹر کے گھر کے باہر فائرنگ ، مسلح افراد کی جانب سے دو فائر کے بعد ایڈیٹر کو باہر نکلنے کے لیے آواز دی گئی۔ مسلح افراد 125 پر سوار تھے۔ پولیس 15 پر بار […]مزید پڑھیے

بیوی نے اپنے عاشق سے ملکر شوہر کو قتل کر

بورے والا (ساہیوال نیوز – 17 نومبر 2019 – طفیل بٹ) فتح شاہ کے نواحی علاقے میں گزشتہ دنوں بیوی صافیہ نے اپنے خاوند محمد فیصل سکنہ موضع سلدیرا قوم مرالی کو اپنے عاشق سے فائر مروا کر قتل کروا دیا تھا اور نعش مکئی کی فصل میں پھینک دی تھی۔ جس پر ایس ایچ […]مزید پڑھیے

یونیسیف کے تعاون سے سرکاری سکولوں میں واش اینڈ ہیلتھ

ساہیوال (ساہیوال نیوز ۔ 17 نومبر 2019۔ عقیل اشفاق) محکمہ تعلیم نے یونیسیف کے تعاون سے سرکاری سکولوں میں واش اینڈ ہیلتھ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی سکول میں آگہی سیمینار کا انعقاد کیاگیا جس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن محمد سجاد اسلم ، کوآرڈینیٹر یونیسیف عثمان […]مزید پڑھیے

ساہیوال آرٹس کونسل کے زیراہتمام سات سال تا تیرہ سالہ

ساہیوال (ساہیوال نیوز ۔ 17 نومبر 2019 ۔ عقیل اشفاق) ساہیوال آرٹس کونسل کے زیراہتمام عید میلادالنبی کے سلسلے میں سات تا تیرہ سالہ بچوں کے مابین مقابلہ حسن نعت کے پہلے مرحلے میں ساٹھ بچوں نے حصہ لیا۔ فائنل مقابلے کے لیے بیس بچے اور بچیاں کامیاب ٹھہریں۔فائنل مقابلہ مورخہ 19 نومبر صبح 10 […]مزید پڑھیے