Avatar

Muhammad Saeed

https://www.sahiwalnews.com.pk

I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Email: admin@sahiwalnews.com.pk

چیچہ وطنی : نیشنل پارٹی کارکنان کا حکومت کی جانب

چیچہ وطنی : نیشنل پارٹی پاکستان کے سیکرٹری نشرواشاعات یاسر الطاف رانا ایڈووکیٹ اور نیشل پارٹی کی سیکرٹری خواتین ونگ پنجاب آمنہ ناز ایڈووکیٹ ، مرکزی رہنما محمد اکرم اجلال ایڈووکیٹ کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ جو مختلف بازاروں سے ہوتی ہوئی چیچہ وطنی پریس کلب پہنچی، ریلی میں ضلعی سیکرٹری لیبر ونگ […]مزید پڑھیے

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا دورہ ساہیوال ، تصویری جھلکیاں

ساہیوال (ملک دلاور سلطان سے) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہاہے کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ عوام کے حقیقی مسائل سے آگاہی کیلئے فیلڈ کے دورے جاری رہیں گے۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے یہاں سرکٹ ہاؤس ساہیوال میں ہنگامی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں کمشنر ساہیوال […]مزید پڑھیے

پاکستان میں 8 اکتوبر 2005 کے زلزلے کو 14 برس

کشمیر (ساہیوال نیوز آن لائن) آج سے 14 برس قبل 8 اکتوبر 2005 کو پاکستان میں تاریخ کا سب سے ہولناک زلزلہ آیا جو اپنے پیچھے ان مٹ نقوش چھوڑ کر چلا گیا، 7.6 درجے کے اس زلزلے نے پورے پاکستان کو ہلاکے رکھ دیا تھا۔ 8 اکتوبر 2005 کو صبح آٹھ بج کر 51 […]مزید پڑھیے

ترک صدر رجب طیب اردوان نے شام میں فوجی کارروائی

انقرہ (ساہیوال نیوز آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردوان نے شام میں فوجی کارروائی کی دھمکی دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طیب اردوان نے کہا ہےکہ ترکی شام میں دریائے فرات کے مشرق میں فضائی اور زمینی فوجی آپریشن کرے گا اور یہ آپریشن جلد شروع ہوسکتا ہے۔ اے […]مزید پڑھیے

ہمارے مارچ سے حکومت تنکوں کی طرح بہہ جائے گی،

پشاور (ساہیوال نیوز آن لائن)جمیعت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نا اہل اور ناجائز حکومت کا جانا ٹھہر گیاہے ، اقتدار چھوڑکر نئے الیکشن کرائے جائیں ،جائز حکومت تشکیل دی جائے. انہوں نے کہا کہ ہمارے مارچ میں شامل ہونے کے لیے پورے ملک سے انسانوں کا سیلاب […]مزید پڑھیے

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں پھر زلزلہ

میرپور (ساہیوال نیوز آن لائن) میرپور آزادکشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، جڑی کس کے قریب زلزلے سے جزوی متاثر عمارت گر گئی ، پاک فوج ، پولیس اور ریسکیو کے عملے نے ملبے سے 3 افراد کو نکال لیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق میرپور آزادکشمیر میں زلزلے کے بعد آفٹر […]مزید پڑھیے

مظفرآباد : آزادی مارچ میں شامل ہزاروں افراد کا لائن

مظفر آباد (ساہیوال نیوز آن لائن) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے آزادی مارچ میں شامل ہزاروں افراد گڑھی دوپٹہ سے چکوٹھی کی طرف مارچ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے تحت لائن آف کنٹرول کی جانب مارچ تیسرے روز بھی جاری ہے، مارچ میں شامل ہزاروں افراد […]مزید پڑھیے

گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول چیچہ وطنی کے سامنے موٹرسائیکل

چیچہ وطنی (محمد زبیر سے) کالج روڈ بالمقابل ایم سی ماڈل ہائی سکول موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم، ریسکیو 1122 نے زخمی نوجوان کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چیچہ وطنی منتقل کر دیا. ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ موٹرسائیکل سوار نوجوان کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا.مزید پڑھیے

ہڑپہ : نیشنل ہائی وے پر بنے ہوٹلوں کی آڑ

ہڑپہ (چوہدری منیر ساجد ، جناح پریس کلب رجسٹرڈ) نیشنل ہائی وے پر بنے ہوٹلوں پرایرانی تیل کی خریدوفروخت کا غیر قانونی دھندہ عروج پر، انتظامیہ کی مکمل چشم پوشی. تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے فروٹ لانے والے ٹرک ڈرائیورں نے انتظامیہ کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئےایرانی تیل لانے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا […]مزید پڑھیے

گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول چیچہ وطنی کا اعزاز

ساہیوال (سکول انتظامیہ سے) ورلڈ ٹیچرز ڈے کے موقع پر میٹرک اور مڈل کے نتائج کی بنیاد پر بہترین ہیڈ ٹیچر اور بہترین ٹیچرز کی دوڑ میں گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول چیچا وطنی ضلع بھر میں سب سے آگے۔ تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم ضلع ساہیوال کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی […]مزید پڑھیے