کمشنر ساہیوال ڈویژن محمد احسن وحید کا سبزی و فروٹ منڈی کا اچانک دورہ
چیچہ وطنی (نوید رضوان سے) سید تقی عباس اختر سرکل آفیسر اینٹی کرپشن ساہیوال نے مدعی مقدمہ عبدالرزاق ولدنور حسن سکنہ چک نمبر421 ای بی تحصیل بوریوالا ضلع وہاڑی کی درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اکرم سیکرٹری یونین کونسل نمبر 70چیچہ وطنی کو پانچ ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا. […]مزید پڑھیے