Home / تعلیم / پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی، مراسلہ جاری
ban on the use of mobile phones in punjab educational institutions

پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی، مراسلہ جاری

لاہور (ساہیوال نیوز – 8 نومبر 2019 – ٹیچرز کمیونٹی) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، مراسلہ جاری.

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب لاہور نے پنجاب بھر کے چیف ایگزیکٹو افسران کے نام ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام نجی و سرکاری سکولوں میں 16 سال سے کم عمر کے طلباوطالبات کوتعلیمی اداروں میں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کریں اور اس پر عمل کرائیں.

ban on use of mobile phones in punjab schools

مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ پابندی تعلیمی اداروں میں منشیات فروشوں کی رسائی کی روک تھام کے لیے لگائی جا رہی ہے. سوشل میڈیا نے ان منشیات فروشوں کی تعلیمی اداروں میں رسائی میں سہولت فراہم کی ہے اس لیے تعلیمی اداروں میں اس کے استعمال پر مکمل پابندی پر عمل کرائیں.

About Umer Butt

Umer Butt
Umer Butt is a seasoned journalist from 3 years. He did masters in Journalism from GC University Faisalabad, Pakistan. Umer writes everything, from analysis to TV shows, Movies, and Events News. You can get in touch with him at throgh this email. Email : chichawatninewsurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے