جمعرات , 17 اکتوبر 2019
Home / تعلیم / ساہیوال بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحان کے نتیجہ کا اعلان کل بروز بدھ کرے گا
bise sahiwal

ساہیوال بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحان کے نتیجہ کا اعلان کل بروز بدھ کرے گا

ساہیوال (احسان علی سے) ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ساہیوال کل 9 اکتوبر بروز بدھ انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان 2019 کے نتائج کا اعلان کرے گا،

امتحان میں حصہ لینے والے امیدواران اپنا نتیجہ بورڈ کی ویب سائٹ سے چیک کر سکتے ہیں. علاوہ ازیں امیدورارن اپنا رولنمبر اپنے موبائل فون سے 800292 پر ایس ایم ایس کر کے بھی نتیجہ حاصل کر سکتے ہیں. جن امیدواران کے نتائج بقایا فیس یا دیگر دفتری کوائف پورے نہ کرنے کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں وہ اس وقت تک جاری نہیں کیے جائیں گے جب تک کہ وہ اپنے کوائف یا واجبات پورے ادا نہیں کر دیتے.

امتحانی نتائج یا گزٹ کی سی ڈی 100 روپے حبیب بینک ساہیوال میں جمع کروا کر ساہیوال بورڈ سے حاصل کی جاسکتی ہے.

یہ بھی پڑھیے: ساہیوال بورڈ : نویں جماعت میں صرف 41 نمبر لینے والے پر انعامات کی بارش

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے