Home / پاکستان / صادق آباد: قومی شاہرہ پر واقع فیصل بینک میں دھماکہ
blast in pakistan

صادق آباد: قومی شاہرہ پر واقع فیصل بینک میں دھماکہ

صادق آباد: قومی شاہرہ پر واقع فیصل بینک میں دھماکہ، فیصل بینک کی عمارت مکمل طور پر تباہ ،دھماکے کی وجہ سے سترہ افراد شدید زخمی، ہسپتال منتقل، سیکیورٹی ادراوں نے ایریا کو کارڈن آف کر دیا ..

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے