بیوی نے اپنے عاشق سے ملکر شوہر کو قتل کر دیا

بیوی نے اپنے عاشق سے ملکر شوہر کو قتل کر دیا

بورے والا (ساہیوال نیوز – 17 نومبر 2019 – طفیل بٹ) فتح شاہ کے نواحی علاقے میں گزشتہ دنوں بیوی صافیہ نے اپنے خاوند محمد فیصل سکنہ موضع سلدیرا قوم مرالی کو اپنے عاشق سے فائر مروا کر قتل کروا دیا تھا اور نعش مکئی کی فصل میں پھینک دی تھی۔

جس پر ایس ایچ او تھانہ فتح شاہ ناصر تبسم نے فوری سراغ لگا کر کاروائی کرتے ہوئے ملزمان بیوی صافیہ اور عاشق حسن کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔

Kashif Saleem

Kashif Saleem

https://sahiwalnews.com.pk

Kashif Saleem is a reporter for Sahiwal News. He is an educationist and has also worked as a columnist for The News. He covers education and features for Sahiwal News. Email : kashifsaleem@sahiwalnews.com.pk Phone: +923336908479

متعلقہ عنوانات

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے