جمعرات , 17 اکتوبر 2019
Home / تعلیم

تعلیم

رحیم یار خان : شاگرد سے ریپ کا الزام، مقدمے میں نامزد خاتون ٹیچر کا مؤقف بھی سامنے آ گیا

رحیم یار خان (ساہیوال نیوز، حامد رمضان، 16 اکتوبر 2019) گورنمنٹ سکول کی ایک ٹیچر ثمینہ جس پر اپنے بارہ سالہ شاگرد سے ریپ کا الزام تھا اس کا موقف بھی سامنے آ گیا ہے اور اس نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا ہے. خاتون ٹیچر …

Read More »

کامسیٹس یونیورسٹی ساہیوال کیمپس میں نئے ڈپٹی رجسٹرار اور اسسٹنٹ ٹریژر کی تعیناتی

history of sahiwal

ساہیوال (ساہیوال نیوز، ترجمان کامسیٹس یونیورسٹی، 15 اکتوبر 2019 ) کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد، ساہیوال کیمپس میں یاسر اکرام نے بطور ڈپٹی رجسٹرار جبکہ زاہد محمود نے بطور اسسٹنٹ ٹریژر اپنے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیاہے۔ اس موقع پر قائم مقام ڈائریکٹر سی یو آئی ساہیوال کیمپس پروفیسر ڈاکٹر …

Read More »

ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات شروع

bise sahiwal

ساہیوال (ساہیوال نیوز – ترجمان ساہیوال بورڈ – 15 اکتوبر 2019 ) ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ کے ضمنی امتحانات 2019 شروع ہو گئے ہیں جن میں تقریبا10ہزار سٹوڈنٹس شرکت کر رہے ہیں – بورڈ نے امتحانات کے انعقاد کے لئے 26 سنٹرز قائم کئے ہیں جہاں نقل …

Read More »

رحیم یار خان: سکول فی میل ٹیچر کا بارہ سالہ شاگرد کو بے ہوش کر کے ریپ، ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ، مقدمہ درج

رحیم یار خان (ساہیوال نیوز – غلام حیدر – 15 اکتوبر 2019) پاکستانی تاریخ میں ایک انوکھا واقع پیس آیا ہے ، پنجاب کے ضلع رحیم یارخان میں سکول فی میل ٹیچر نے اپنے بارہ سالہ شاگرد کو بے ہوش کر کے اس سے ریپ کیا اور وڈیو بنا کر …

Read More »

ساہیوال : صوبائی وزیر لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن کا زیرانتظام سکولوں کا اچانک دورہ

ساہیوال (ساہیوال نیوز – عثمان چیمہ، 14 اکتوبر 2019) صوبائی وزیر لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن راجہ راشد حفیظ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے بنیادی تعلیم کے فروغ اور سکول نہ جانے والے بچوں کو تعلیم فراہم کرنے کے لئے لٹریسی پالیسی کی منظوری دیدی ہے جس کے …

Read More »

بھکر : نمبر کم آنے پر دلبرداشتہ فرسٹ ایئر طالبعلم کی نہر میں کود کر خودکشی

بھکر (ساہیوال نیوز آن لائن 14 اکتوبر 2019) کم نمبر آنے پر دل برداشتہ ہوکر لاپتہ ہونے والے طالب علم کی نہر سے لاش برآمد. فرسٹ ائیر کے امتحان میں بہتر رزلٹ نہ آنے پر طالب علم چند روز سے لاپتہ تھا، طالبعلم کا بیگ، جوتے اور خط تھل کینال …

Read More »

محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں کے موسم سرما کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا

school education department punjab

لاہور (ساہیوال نیوز، ٹیچرز کمیونٹی 13 اکتوبر 2019) محکمہ تعلیم پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر کے سکولوں کے موسم سرما کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے مطابق موسم سرما میں گرلز سکولوں کے اوقات کار صبح سوا آٹھ بجے سے دوپہر سوا دو بجے …

Read More »

پیک امتحانات فروری 2020 کے پہلے ہفتے میں ہونگے

PEC EXAMINATION 2020

ساہیوال (ٹیچرز کمیونٹی، 13 اکتوبر 2019) پیک امتحانات فروری 2020 کے پہلے ہفتے میں شروع ہو رہے ہیں، جس کیلئے کلسٹر ہیڈ صاحبان اور کلسٹر کمپیوٹر ٹیچرز کی ٹریننگ مورخہ 15 اور 16 اکتوبر رکھی گئی ہے. اس ضمن میں کچھ ہدایات قبل از وقت مدنظر رکھیں، 1. طلباء کی …

Read More »

ریشنائلزیشن پالیسی کے چند نکات

teacher rationalization policy

ساہیوال (ٹیچرز کمیونٹی ، 13 اکتوبر 2019) اساتذہ کرام کی پنجاب میں ریشنائلزیشن پالیسی کے چند اہم نکات درج ذیل ہیں. طلباء کی تعداد اور ٹیچرز پرائمری سکولز میں کم از کم 3 اساتذہ کرام رہیں گے ۔ یعنی طلباء کی تعداد 80 ہو یا اس سے کم ہو 3 …

Read More »

چیچہ وطنی ڈینگی آگاہی سیمینار اور واک

dengue awareness seminar and walk in chichawatni news

چیچہ وطنی (محمد طارق ، 12 اکتوبر 2019) ڈینگی سے بچاؤ کے لیے حکومت کی طرف سے بھرپور حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چیچا وطنی نے گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول چیچا وطنی میں طلباء اور سٹاف کو لیکچر دیا۔ جس …

Read More »