Home / خبریں / چیچہ وطنی : لاری اڈا کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں ٹکر، 15 سالہ لڑکا جاں بحق، دو لڑکیوں سمیت 3 زخمی
hujra shah muqeem news

چیچہ وطنی : لاری اڈا کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں ٹکر، 15 سالہ لڑکا جاں بحق، دو لڑکیوں سمیت 3 زخمی

چیچہ وطنی (ساہیوال نیوز – 8 نومبر 2019 – ظفر اقبال انصاری) اندرون لاری اڈا چیچہ وطنی کے قریب 2 موٹر سائیکلز میں ٹکر۔ حادثے کے نتیجے میں15 سالہ نوجوان موقع پر جاں بحق۔ تین زخمی.

زخمیوں میں 10 سالہ رحمان حیدر، 20 سالہ نادیہ اور 25 سالہ علیبہ شامل ہیں، زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال ساہیوال ریفر کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع

About Umer Butt

Umer Butt
Umer Butt is a seasoned journalist from 3 years. He did masters in Journalism from GC University Faisalabad, Pakistan. Umer writes everything, from analysis to TV shows, Movies, and Events News. You can get in touch with him at throgh this email. Email : chichawatninewsurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے