جمعرات , 17 اکتوبر 2019
Home / خبریں / چیچہ وطنی : تیز رفتار بس کی دو موٹر سائیکلوں کو ٹکر، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق
chichawatni accident news

چیچہ وطنی : تیز رفتار بس کی دو موٹر سائیکلوں کو ٹکر، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

چیچہ وطنی (ظفراقبال انصاری سے) چیچہ وطنی کمالیہ روڈ پر بس کی دو موٹر سائیکلوں کو ٹکر۔ خاتون سمیت دونامعلوم موٹر سائیکل سوار جاں بحق۔ ایک بچہ اور ایک نوجوان شخص شدید زخمی۔
زخمی نوجوان کی حالت تشویشناک۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ ناکہ لگائےٹریفک پولیس کی وجہ سے پیش آیا۔ بس کمالیہ سے چیچہ وطنی آرہی تھی۔ دونوں موٹر سائیکل بس سے ٹکرائے۔

1122 کے عملے نے زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منقل کردیا۔ بس ڈرائیور موقع سے فرار

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے