Home / آس پاس / چیچہ وطنی : ون ویلنگ کرتے نوجوان گر کر جاں بحق، ایک زخمی
chichawatni accident news

چیچہ وطنی : ون ویلنگ کرتے نوجوان گر کر جاں بحق، ایک زخمی

چیچہ وطنی: تھانہ صدر کی حدود نواحی گاوں 39 بارہ ایل ون ویلنگ کے دوران حادثہ، حادثے کے نتیجے میں 36 سالہ نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی.
حادثے میں ون ویلنگ کرنے والے زخمی وجوان کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال ریفر کر دیا گیا۔ ذرائع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے