Home / آس پاس / چیچہ وطنی : لوٹ مار کے بعد فرار ہوتے ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، دھلائی کے بعد حوالہ پولیس
chichawatni news

چیچہ وطنی : لوٹ مار کے بعد فرار ہوتے ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، دھلائی کے بعد حوالہ پولیس

چیچہ وطنی : تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کےنواحی گاؤں 104بارہ ایل کے قریب 2 ڈاکو عوام کو لوٹ کر فرار ہورہے تھے کہ لوگ انکے پیچھے لگ گئے اور فون پر دوسرے گاؤں کے لوگوں سے رابطہ کرنے پر فرار ہوتے ڈاکو میاں خیرا کےنزدیک پکڑے گئے، اہل علاقہ نے ایک ڈاکو دھلائی کے بعد حوالہ پولیس کردیا جبکہ ایک فصلوں کا سہارا لیتا بھاگنے میں کا میاب ہوگیا.

ڈاکوؤں کا تعلق کوٹ شیزان سنگھ سے بتایا جاتا ہے، واضع رہے گزشتہ روز بھی 101 بارہ ایل بستی کھرلاں کے رہائشی 5 افراد کو پل کے قریب لوٹا گیا تھا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے