جمعرات , 17 اکتوبر 2019
Home / خبریں / چیچہ وطنی : جائیداد کے تنازعے پر نوجوان قتل
daily chichawatni news

چیچہ وطنی : جائیداد کے تنازعے پر نوجوان قتل

چچہ وطنی (ظفر اقبال انصاری سے) تھانہ صدر چیچہ وطنی کی حدود میں نواحی گاؤں 107 بارہ ایل میں جائیداد کے تنازعے پر نوجوان قتل، تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 107 بارہ ایل میں چچا زاد بھائیوں نے اپنے کزن عبدالعلیم کو جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

خلیل بیگ کے بیٹوں تنویر بیگ، نزیر بیگ اور ان کے کزن عدیل ولد مشتاق بیگ نے حملہ کرکے عبدالعلیم ولد نذیر کو فائر نگ کرکے قتل کر دیا ہے. واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ صدرِ موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس نے نعش تحویل میں لیکر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چیچہ وطنی پہنچا دی ہے۔ ملزمان موقع سے فرار۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے