Home / خبریں / چیچہ وطنی: سونے کے بیوپاری سے ڈکیتی کا ملزم گئوشالہ سے گرفتار
BUREWALA NEWS

چیچہ وطنی: سونے کے بیوپاری سے ڈکیتی کا ملزم گئوشالہ سے گرفتار

بورےوالا : ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاون گل محمد اور ان کی ٹیم کی دبنگ کاروئی، چند روز قبل بورے والا جوئیہ روڈ پر ہونے والی 70 لاکھ کی ڈکیتی کا اہم ملزم گئو شالہ چیچہ وطنی سے گرفتار کر لیا۔

تفصیل کے مطابق چیچہ طنی کے ایک سونے کے بیوپاری سے چند روز قبل مسلح افراد نے 70 لاکھ روپے چھین لئے۔ ڈکیتی کی ویڈیو دیکھئے۔

بورے والا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

ملزم کو ڈکیتی میں حصہ میں ملنے والی رقم پانچ لاکھ برآمد۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے