چیچہ وطنی : ڈکیتی کر کے فرار ہوتے ڈاکو تعاقب پر دھر لیے گئے

چیچہ وطنی : ڈکیتی کر کے فرار ہوتے ڈاکو تعاقب پر دھر لیے گئے

چیچہ و طنی (ساہیوال نیوز- 18 نومبر 2019 – ظفر اقبال انصاری) تھانہ سٹی چیچہ وطنی کی حدود میں دوموٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سوار راہگیر سے موبائل چھینا اور فرار ہو گئے۔

تعاقب کرنے پر ایک ڈاکو سکنہ 17 گیارہ ایل پکڑا گیا جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

گرفتار ڈاکو پولیس اسٹیشن تھانہ سٹی منتقل، ایف آئی آر کا اندراج کیا جا رہا ہے، پولیس ذرائع۔

Kashif Saleem

Kashif Saleem

https://sahiwalnews.com.pk

Kashif Saleem is a reporter for Sahiwal News. He is an educationist and has also worked as a columnist for The News. He covers education and features for Sahiwal News. Email : kashifsaleem@sahiwalnews.com.pk Phone: +923336908479

متعلقہ عنوانات

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے