Home / خبریں / ساہیوال : کمشنر گولڈ کپ ہاکی فائنل چیچہ وطنی کی ٹیم نے جیت لیا
commissioner sahiwal gold cup opening ceremony

ساہیوال : کمشنر گولڈ کپ ہاکی فائنل چیچہ وطنی کی ٹیم نے جیت لیا

ساہیوال (ساہیوال نیوز – 8 نومبر 2019 – سعد رمضان) کمشنر گولڈ کپ ہاکی فائنل چیچہ وطنی کی ٹیم نے جیت لیا ہے. ملک نعیم گورنمنٹ ہائی سکول 111 سیون آر چیچہ وطنی کی زیرقیادت ٹیم نے عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے فائنل میچ اپنے نام کر لیا ہے.

تفصیلات کے مطابق کھیل کے آغاز میں چیچہ وطنی کی ٹیم نے دو گول کیے جس کے بعد مخالف ٹیم کی جانب سے ایک گول کیا گیا. بعد ازاں دونوں ٹیموں نے ایک ایک گول کیا اور میچ کے آخر میں چیچہ وطنی کی ٹیم نے مزید دو گول کر کے میچ کی کامیابی کا سہرا اپنے نام کر لیا. اس طرح 5-2 سے چیچہ وطنی ٹیم ونر قرار پائی.

ڈویژنل سپورٹس آفیسر نے جیتنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے.

About Umer Butt

Umer Butt
Umer Butt is a seasoned journalist from 3 years. He did masters in Journalism from GC University Faisalabad, Pakistan. Umer writes everything, from analysis to TV shows, Movies, and Events News. You can get in touch with him at throgh this email. Email : chichawatninewsurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے