Home / خبریں / چیچہ وطنی : تجاوزات کی بھرمار، اسسٹنٹ کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ
chichawatni news channel

چیچہ وطنی : تجاوزات کی بھرمار، اسسٹنٹ کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ

چیچہ وطنی نیوز : سبزی منڈی چیچہ وطنی کے جنوبی گیٹ کے ساتھ چند ماہ قبل ہٹائی جانے والی تجاوزات دربارہ قائم ہو گئیں۔ تجاوزات کرنے والے افراد کو بلدیہ کے اہلکاروں کی آشیر باد حاصل، سماجی حلقوں نے اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی سے مذکورہ تجاوزات فوری ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

علاوہ ازیں شہر میں تجاوزات کا جن پھر قابو سے باہر ہو رہا ہے ، مین بازار اور ملحق بازاروں میں پابندی کے باوجود رکشاؤں کا گشت پیدل چلنے والے شہریوں کے لیے مشکلات کا باعث بن رہا ہے.

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے