Home / خبریں / چیچہ وطنی مرتضی شہید پارک (المعروف نوازشریف پارک) سے ایک شخص کی نعش برآمد
chichawatni news

چیچہ وطنی مرتضی شہید پارک (المعروف نوازشریف پارک) سے ایک شخص کی نعش برآمد

چیچہ وطنی مرتضی شہید پارک (المعروف نوازشریف پارک) سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے. لاش کی شناخت پرویز ولد نوشا سکنہ چک 52 بارہ ایل کے نام سے ہوئی ہے.

چیچہ وطنی ریسکیو 1122 نے موقع پر نعش کو تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چیچہ وطنی منتقل کر دیا۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے