Home / خبریں / چیچہ وطنی بائی پاس پر مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی
chichawatni

چیچہ وطنی بائی پاس پر مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی

چیچہ وطنی بائی پاس : معمولی تلخ کلامی پر 4 کار سوار مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو شدید زخمی کر دیا۔ تفصیل کے مطابق نواحی گاﺅں 109بارہ ایل کے رہائشی راجہ ہارون اور راجہ عبدالرؤف پک اپ وین پر ہڑپہ سے چیچہ وطنی آ رہے تھے کہ لاہور سے آنے والی بس نمبری BSC850 نے ان کو غلط اوور ٹیک کیاجس پر ہڑپہ ٹول پلازہ کے قریب دونوں فریقین میں معمولی تلخ کلامی اور گالم گلوچ ہوئی.

جب پک اپ وین پر سوار دونوں نوجوان بوریوالہ چوک چیچہ وطنی بائی پاس پر پہنچے تو بس ڈرائیور نے اپنی مد د کے لیے 4 کار سوار افراد کو بلا رکھا تھا۔ بائی پاس پر دونوں فریقین کے درمیان دوبارہ تلخ کلامی ہوئی جس پر کار سوار 4 افراد نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان راجہ ہارون سکنہ 109بارہ ایل کو شدید زخمی کر دیا۔
بعد ازاں موقع پر موجود افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمی نوجوان کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال چیچہ وطنی منتقل کیا جہاں پراس کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تشویش ناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال ساہیوال ریفر کر دیا گیا.

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

3 comments

  1. Avatar

    My family always say that I am wasting my time
    here at net, but I know I am getting experience everyday by reading such good posts.

  2. Avatar

    When someone writes an post he/she keeps the
    thought of a user in his/her brain that how a user can be aware of it.
    So that’s why this paragraph is perfect. Thanks!

  3. Avatar

    Coin master cost-free spin and coins generator.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے