Home / خبریں / چیچہ وطنی : غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
chichawatni newspaper

چیچہ وطنی : غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

چیچہ وطنی : تھانہ ہڑپہ کی حدود میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا. تفصیلات کے مطابق تھانہ ہڑپہ کی حدود چک بندی میں مقبول نے غیرت کے نام پر اپنی بہن کو پسٹل سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا.

پولیس نے موقع پر کر لاش کو قبضہ میں لیکر ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال منتقل کر دیا ۔ مزید تفتیش جاری. ذرائع

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے