Home / خبریں / چیچہ وطنی تھانہ صدر پولیس کی کارروائی، پانچ رکنی مویشی چور گینگ گرفتار
chichawatni news

چیچہ وطنی تھانہ صدر پولیس کی کارروائی، پانچ رکنی مویشی چور گینگ گرفتار

چیچہ وطنی نیوز : تھانہ صدر پولیس کی کارروائی پانچ رکنی مویشی چور گینگ گرفتار، گرفتار ملزمان سے 17 لاکھ مالیت کے جانور برآمد، ملزمان کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ نمبر 313/19 بجرم 458/380 ت پ درج تھا
ایس ایچ او صدر میاں زمان رشید وٹو نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دن رات ایک کر کے چند دنوں میں ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ 2عدد گائے اور چار عدد بھینسیں برآمد کر کے مالک محمد ممتاز کے حوالے کر دیں۔ ویڈیو دیکھئے :

مالک محمد ممتاز سمیت اہل علاقہ نے ڈی پی او ساہیوال کیپٹن ریٹائرڈ علی ضیاء، ڈی ایس پی بہار حسین بھٹی ، ایس ایچ او میاں زمان رشید اور ساہیوال پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے