Home / آس پاس / چیچہ وطنی : تھانہ شاہکوٹ پولیس نے عمران نامی ملزم کو گرفتار کر کے کلاشنکوف برآمد کر لی
chichawatni police station

چیچہ وطنی : تھانہ شاہکوٹ پولیس نے عمران نامی ملزم کو گرفتار کر کے کلاشنکوف برآمد کر لی

چیچہ وطنی : تھانہ شاہکوٹ پولیس کی کاروائی ۔ عمران نامی ملزم گرفتار کلاشنکوف برآمد۔ مقدمہ درج ۔ پولیس ذرائع.

چیچہ وطنی کے تھانہ شاہکوٹ کی پولیس نے کاروائی کرکے عمران عرف عمرانی نامی ملزم کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے کلاشنکوف اور 5عدد گولیاں برآمد کر کے ملزم کے خلاف 204/19 درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے