Home / خبریں / چیچہ وطنی نیوز : 55سالہ شخص پاؤں پھسلنے سے ٹرین کے نیچے آ کر جاں بحق
chichawatni railway station old building

چیچہ وطنی نیوز : 55سالہ شخص پاؤں پھسلنے سے ٹرین کے نیچے آ کر جاں بحق

تفصیلات کے مطابق لاہور کا رہائشی 55 سالہ یامین لاہور سے کراچی جا رہا تھا کہ چیچہ وطنی ریلوے اسٹیشن پر پانی بھرنے کیلئے اترا اس دوران ٹرین چل پڑی.

چلتی ٹرین پر چڑھنے کی کوشش میں اسکا پاؤں پھسل گیا اور وہ ٹرین کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے