جمعرات , 17 اکتوبر 2019
Home / خبریں / چیچہ وطنی : مشکوک گاڑی سے اسلحہ برآمد، 4 ملزمان گرفتار
chichawatni sahiwal news

چیچہ وطنی : مشکوک گاڑی سے اسلحہ برآمد، 4 ملزمان گرفتار

چیچہ وطنی (ظفراقبال انصاری سے) غازی آباد پولیس نے مشکوک گاڑی میں سوار 4 کس ملزمان کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ ملزمان ڈکیتی کی نیت سے پل راجباہ 164 نو ایل میں موجود تھے۔ جنہیں پولیس پارٹی نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے اسلحہ آتشیں 2 عدد پسٹل 30بور 4 عدد میگزین، اور 25عدد گولیاں برآمد کرلیں۔ملزمان کے خلاف تھانہ غازی آباد میں مقدمات درج کر لیے گیے ہیں۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے