Home / آس پاس / چیچہ وطنی : دو موٹر سائیکل سوار افراد نے نوجوان کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا
chichawatni news

چیچہ وطنی : دو موٹر سائیکل سوار افراد نے نوجوان کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا

چیچہ وطنی : دو موٹر سائیکل سوار افراد نے نوجوان کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا، تفصیل کے مطابق تھا نہ ہڑپہ کے نواحی گاؤں 5 گیارہ ایل کا رہائشی 28 سالہ عارف ولد صدیق کھیتوں میں کام کر رہا تھا کہ دو موٹر سائیکل سوار افراد نے اس پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا، قتل کی وجہ خاندانی دشمنی بتائی جاتی ہے۔ ذرائع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے