جمعرات , 17 اکتوبر 2019
Home / خبریں / بریکنگ نیوز : چیچہ وطنی احمد نگر کچہری روڈ پر 20 لاکھ کی ڈکیتی
dacoity on okanwala road chichawatni

بریکنگ نیوز : چیچہ وطنی احمد نگر کچہری روڈ پر 20 لاکھ کی ڈکیتی

چیچہ وطنی : تھانہ سٹی چیچہ وطنی کی حدود میں احمد نگر کچہری روڈ پر ڈکیتی کی واردات، تفصیلات کے مطابق چک نمبر 39 بارہ ایل کے رہائشی محمد سرور کے بیٹے بابر اور حسن مسلم کمرشل بینک سے 20 لاکھ کیش لے کر جارہے تھے کہ 125 موٹرسائیکل پر سوار مسلح ڈاکو رقم چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے