Home / آس پاس / وفاقی محتسب اعلی کی ٹیم کی ساہیوال آمد، آج کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا
sahiwal news

وفاقی محتسب اعلی کی ٹیم کی ساہیوال آمد، آج کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا

ساہیوال نیوز : وفاقی محتسب اعلی کی ٹیم آج بروز منگل 16 جولائی کو ساھیوال آ رہی ہے، سرکل واپڈا آفس ساہیوال میں لوگوں کی شکایات صبح 10 بجے سنی جائیں گی۔ اور لوگوں کی پریشانیوں کا موقع پر حل کروائیں گے، واپڈا ، سوئی گیس ودیگر وفاقی اداروں کے متعلق کوئی بھی کسی طرح کا بھی مسئلہ ھو تو درخواست لکھ کر بروز منگل سرکل آفس واپڈاساھیوال تشریف لائیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے