Home / آس پاس / دیپالپور : ڈی پی ایس سکول میں ماک ایکسرسائز کا اہتمام
depalpur city

دیپالپور : ڈی پی ایس سکول میں ماک ایکسرسائز کا اہتمام

ساہیوال نیوز : ملک حالات کے پیش نظر دیپالپور کے ڈویژنل پبلک سکول میں انتظامیہ کی جانب سے ماک ایکسرسائز کا اہتمام. ماک ایکسرسائز میں ایمرجنسی سروسز مہیا کرنے والے ادارے 1122 ، ٹریفک پولیس، ایلیٹ فورس، بلدیہ فائر بریگیڈ، محکمہ صحت اور قانون نافظ کرنے والے دیگر اداروں نے بھرپور حصہ لیا.

ماک ایکسرسائز کے دوران بم کو ناکارہ بنانے اور ایمرجسنی کال کے ذریعے اداروں کے بروقت سکول میں پہنچنے کا عملی مظاہرہ کیا گیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے