Home / تعلیم و صحت / پاکپتن : ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ رشوت لینے کے الزام میں گرفتار
pakpattan

پاکپتن : ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

پاکپتن (عباس علی عارفی سے) اینٹی کرپشن حکام کا ایجوکیشن آفس میں چھاپہ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ مسماۃ ثریا کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا. پولیس ذرائع

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈی ای اومسماۃ ثریا پر اپنے ماتحت کلرک سے 40 ہزار روپے رشوت لینے کا الزام ہے. کلرک مرتضیٰ شاہ کی مدعیت میں محکمہ اینٹی کرپشن حکام نے ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر زنانہ مسماۃ ثریا کے خلاف مقدمہ درج کر دیا. پولیس زرائع

ڈپٹی ڈی ای او ایجوکیشن مسماۃ ثریا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا ہے. پولیس زرائع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے