Home / آس پاس / ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن میں سٹی سکین مشین نصب
district headquarter hospital pakpattan
district headquarter hospital pakpattan news

ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن میں سٹی سکین مشین نصب

پاکپتن نیوز (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن میں پہلی مرتبہ سٹی سکین مشین کی تنصیب کر دی گئی، مشین کی تنصیب کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن میں سٹی سکین ٹیسٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے. عوام کی سہولت کے لیے ان ڈور اور ایمرجنسی کے مریضوں کا مفت ٹیسٹ کیا جائے گا.

یہ بھی پڑھئے : عارفوالا : تیز رفتار گاڑی نے راہ چلتے دو کمسن بھائی بہن کچل دیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے