Home / خبریں / اینٹی کرپشن ساہیوال کی کاروائی، نادہندگان سے 35 لاکھ ریکوری
anti corruption sahiwal office

اینٹی کرپشن ساہیوال کی کاروائی، نادہندگان سے 35 لاکھ ریکوری

ساہیوال (ساہیوال نیوز – 9 نومبر 2019 – عقیل اشفاق) اینٹی کرپشن ساہیوال کی کاروائی پر 34 لاکھ 61 ہزارروپے کی ریکوری، محمد گوہر نفیس ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کے احکامات اور شفقت اللہ مشتاق ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال کی ہدایت پر رانا فواد ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن پاکپتن کی انکوائری نمبر 518/18 اور سورس رپورٹ میں 903949 روپے نادہند گان کمرشل و کنورژن فیس پاکپتن سے ریکور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروائے.

عامر سلطان اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن اوکاڑہ کی انکوائری نمبر 511/18 میں 160695 روپے نادہند گان کمرشل و کنورژن فیس اوکاڑہ سے ریکور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروائے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے