جمعرات , 17 اکتوبر 2019
Home / تعلیم / اساتذہ کے لیے خوشخبری، حکومت نے تبادلوں پر سے پابندی اٹھالی
CHIEF EXECUTIVE OFFICER SAHIWAL
CEO EDUCATION SAHIWAL DIVISION

اساتذہ کے لیے خوشخبری، حکومت نے تبادلوں پر سے پابندی اٹھالی

ساہیوال (ٹیچرز کمیونٹی ساہیوال) حکومت پنجاب نے تبادلوں کے خواہشمند اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 8 اکتوبر کو تبادلوں سے پابندی اٹھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

تاہم اس نوٹیفکیشن کے مطابق بیواؤں، ویڈ لاک ، مطلقہ، شادی شدہ، ڈس ایبلڈ اور باہمی تبادلوں پر سے پابندی اٹھائی گئی ہے۔

تبادلوں کے خواہشمند اساتذہ کو ایپلی کیشن Sis Punjab کے ذریعے آن لائن اپلائی کرنا ہو گا۔

E transfer ban lifted in punjab

وزیراعلی پنجاب نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہےکہ ہم نے ایک سال میں تعلیمی نظام میں اصلاحات کا محور “استاد” کو رکھا۔

پہلےہی سال ہم نے E-Transfer اور HRMIS کے ذریعے سفارش اور رشوت کلچرختم کیا۔

نئےپرفارمنس انڈیکیٹرز اور ٹیچرز ٹریننگ (CPD) پر کام شروع کیا اور میرٹ پر ترقیاں دیں جس سے ٹیچرز کمیونٹی مطمئن ہے

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے