چیف ایڈیٹر ساہیوال نیوز کے گھر کے باہر مسلح افراد کی فائرنگ

چیف ایڈیٹر ساہیوال نیوز کے گھر کے باہر مسلح افراد کی فائرنگ

ساہیوال (ساہیوال نیوز – 18 نومبر 2019 – مرزا ظفر) گزشتہ رات 9 بجے کے قریب ساہیوال نیوز کے چیف ایڈیٹر کے گھر کے باہر فائرنگ ، مسلح افراد کی جانب سے دو فائر کے بعد ایڈیٹر کو باہر نکلنے کے لیے آواز دی گئی۔

مسلح افراد 125 پر سوار تھے۔ پولیس 15 پر بار بار کال کے باوجود فون اٹینڈ نہ کیا گیا، ڈی۔پی۔او ساہیوال سے مطالبہ ہے کہ 15 کے غیر ذمہ دار پولیس ملازمین کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے۔

دوسری طرف تھانہ فرید ٹاون کا ٹیلی فون بھی پچھلے تین روز سے بند ہے، اس کی انکوائری بھی کروانی چاہیے۔پولیس نے گولیوں کے خول تلاش کر لیے۔

Kashif Saleem

Kashif Saleem

https://sahiwalnews.com.pk

Kashif Saleem is a reporter for Sahiwal News. He is an educationist and has also worked as a columnist for The News. He covers education and features for Sahiwal News. Email : kashifsaleem@sahiwalnews.com.pk Phone: +923336908479

متعلقہ عنوانات

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے