Home / خبریں / غازی آباد : پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی ذخیرہ اندوزوں کے کاروائی، جرمانے
ada ghaziabad chichawatni

غازی آباد : پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی ذخیرہ اندوزوں کے کاروائی، جرمانے

غازی آباد (ساہیوال نیوز – 9 نومبر 2019 – اعجاز خان سے) سپیشل برانچ کی نشاندہی پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ غلام حر اعوان کی غازی آباد حدود میں چینی اور گھی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی.

تفصیل کے مطابق چیچہ وطنی کے نواحی اڈا غازی آباد میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے ذخیرہ کیے گئے 1500 گھی کے کاٹن اور 400 چینی کے تھیلے برآمد کر لیے، ذخیرہ کرنے والوں کو موقع پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے