Home / آس پاس / چیچہ وطنی : غازی آباد میں موبائل پولیس خدمت مرکز کا آغاز
ghaziabad chichawatni news

چیچہ وطنی : غازی آباد میں موبائل پولیس خدمت مرکز کا آغاز

چیچہ وطنی : حکومت پنجاب وزیراعلی عثمان بزدار کی طرف سےموبائل پولیس خدمت مرکز تھانہ غازی آباد میں ہر سوموار کی صبح 9 بجے سے 12 بجےتک لوگوں کو برتھ، شادی، اموات، طلاق، کریکٹر سرٹیفکیٹ، گاڑی کی رجسٹریشن، ڈرائیونگ لائسنس، ڈومیسائل اور شناختی کارڈ وغیرہ کی سہولت فراہم کرے گا.

آپ ایف آئی آر کی کاپی بھی حاصل کرسکتے ہیں، حکومت پنجاب اور پولیس ڈیپارٹمنٹ کا یہ ایک بااحسن اقدام ھے جس سے ہزاروں لوگ مستفید ھوسکتے ہیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے