Home / آس پاس / چیچہ وطنی : چک 100 بارہ ایل کے باغ سے لڑکی کی نعش برآمد، موت گلا دبانے سے ہوئی، پولیس مصروف تفتیش
okanwala bangla

چیچہ وطنی : چک 100 بارہ ایل کے باغ سے لڑکی کی نعش برآمد، موت گلا دبانے سے ہوئی، پولیس مصروف تفتیش

چیچہ وطنی نیوز (میاں رضوان سے) تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کے نواحی گاؤں 100 بارہ ایل کے باغ سے لرکی کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لڑکی کو گلا دبا کر مارا گیا۔ مقتول تسلیم بی بی اسی گاؤں کی رہائشی تھی۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا.

واضح رہے کہ تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کی حدود میں بڑھتے ہوئے جرائم سے اہلیان علاقہ شدید پریشان ہیں، ڈکیتیاں، قتل و غارت اور چوریاں معمول کی وارداتیں ہیں جو تسلسل سے ہو رہی ہیں، اصلاح احوال کا مطالبہ.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے