جمعرات , 17 اکتوبر 2019
Home / تعلیم / گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول چیچہ وطنی کا اعزاز
salam teachers day 2019

گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول چیچہ وطنی کا اعزاز

ساہیوال (سکول انتظامیہ سے) ورلڈ ٹیچرز ڈے کے موقع پر میٹرک اور مڈل کے نتائج کی بنیاد پر بہترین ہیڈ ٹیچر اور بہترین ٹیچرز کی دوڑ میں گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول چیچا وطنی ضلع بھر میں سب سے آگے۔

تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم ضلع ساہیوال کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی سکول ساہیوال میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ 2019ء میں میٹرک اور مڈل کے نتیجہ کی بنیاد پر ضلع بھر میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سکول سربراہان اور ٹیچرز کو اعزازی سرٹیفیکیٹس دیئے گئے۔ گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول چیچا وطنی کے پرنسپل لیاقت علی نوید کو بہترین ہیڈ قرار دیا گیا جبکہ میٹرک کے رزلٹ کی بنیاد پر ڈپٹی ہیڈ ماسٹر رانا عابد علی کو اور مڈل کے رزلٹ کی بنیاد پر محمد سلیم کو بہترین ٹیچر قرار دیتے ہوئے اعزازی سرٹیفیکیٹس دیئے گئے۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind Sahiwal News with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-777-2161 Email: admin@sahiwalnews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے