Home / تعلیم و صحت / حافظ محمد شفیق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کے چیئرمین تعینات
bise sahiwal

حافظ محمد شفیق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کے چیئرمین تعینات

ساہیوال نیوز : حافظ محمد شفیق کو بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا ہے. گورنمنٹ آف دی پنجاب سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے آج 3 جولائی کو جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق حافظ محمد شفیق کو ڈیپیوٹیشن کی بنیاد پر تین سال کے لیے ساہیوال بوڑد کا چیئرمین تعینات کیا گیا ہے.

sahiwal board

ان کے پاس ڈائریکٹر آف ایجوکیشن کالجز کا اضافی چارج تھا جسے ختم کر کے ان کو فراغت دے دی گئی ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے